پیش کردہ کورسز:-
* سیرت و تاریخ (معصومینؑ)
* فقہ / احکامِ اسلامی
* علومِ قرآن
* اخلاق / آدابِ اسلامی

اہم خصوصیات:
* کل دورانیہ 9 ماہ
* کل 40 ہفتہ وار لیکچرز
* آن لائن کلاسز (یوٹیوب پر نشر ہوں گی)
* کلاس کا وقت: صبح 11:00 بجے تا دوپہر 12:30 بجے
* طلبہ کو اساتذہ کے ساتھ واٹس ایپ گروپس میں شامل کیا جائے گا، جہاں وہ لیکچرز سے متعلق سوالات پوچھ سکتے ہیں
* ہر کورس کے اختتام پر امتحان لیا جائے گا، اور مجموعی نتائج کی بنیاد پر فائنل پوزیشنز کا تعین کیا جائے گا۔